رسائی کے لنکس

سوئیٹزرلینڈ میں مٹی کے تودے کا دریا


سوئیٹزرلینڈ میں مٹی کے تودے کا دریا
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:58 0:00

ویڈیو میں سوئیٹزرلینڈ کے علاقے چیمیسون میں مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں ہوا میں گرد کا گولہ اٹھتے دیکھا جا سکتا ہے۔ میڈیا کے مطابق، مٹی کا یہ تودہ منگل کو گرنگنے گاؤں میں گرا تھا۔ گرنے کا مرحلہ قریبی پہاڑوں کے بیچ واقع چشمے سے ہوا۔ اس کی وجہ سے بہت سے گھر اور گاڑیاں ملبے تلے دب کر رہ گئیں۔

XS
SM
MD
LG