رسائی کے لنکس

ٹانک میں فائرنگ اور بم دھماکا، 2 ہلاک


ٹانک میں فائرنگ اور بم دھماکا، 2 ہلاک
ٹانک میں فائرنگ اور بم دھماکا، 2 ہلاک

مشتبہ عسکریت پسندوں نے بدھ کو پاکستان کے شمال مغربی قصبے ٹانک کے ایک رہائشی علاقے میں طالبان مخالف امن کمیٹی کے دو سابق ارکان کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔

حکام نے اسی قصبے کے مضافات میں تشدد کے ایک دوسرے واقعہ میں تین فوجی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔

اطلاعات کے مطابق عسکریت پسندوں نے سڑک میں نصب بم میں اُس وقت دھماکا کردیا جب وہاں سے ایک فوجی گاڑی گزر رہی تھی۔

XS
SM
MD
LG