No media source currently available
کرونا وائرس کی وبا کے باعث مسجد الحرام میں نمازِ تراویح کی ادائیگی کے دوران سماجی فاصلے کا خیال رکھا جا رہا ہے اور تراویح ادا کرنے والوں کی تعداد بھی محدود ہے۔