عراق کی فورسز کی طرف سے موصل شہر کو مکمل طور پر شدت پسند گروپ داعش سے واگزار کروانے کے لیے آئندہ ہفتوں میں ہونے والی کارروائی کے تناظر میں امدادی تنظیموں نے شہر کے مغربی حصے میں آباد لگ بھگ ساڑھے سات لاکھ افراد کی سلامتی سے متعلق خدشات کا اظہار کیا ہے۔
موصل میں لڑائی جاری، لاکھوں شہریوں سے متعلق خدشات
![موصل کو مکمل طور پر داعش سے واگزار کروانے کے لیے مغربی حصے میں آباد لگ بھگ ساڑھے سات لاکھ افراد کی سلامتی سے متعلق خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔](https://gdb.voanews.com/dc1dc793-0177-41bf-b79a-8412d43a4036_w1024_q10_s.jpg)
1
موصل کو مکمل طور پر داعش سے واگزار کروانے کے لیے مغربی حصے میں آباد لگ بھگ ساڑھے سات لاکھ افراد کی سلامتی سے متعلق خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
![اقوام متحدہ کے اندازوں کے مطابق موصل میں ہونے والے جانی نقصان میں لگ بھگ نصف عام شہری تھے۔](https://gdb.voanews.com/5b829710-2071-4b04-baa5-611753088e51_w1024_q10_s.jpg)
2
اقوام متحدہ کے اندازوں کے مطابق موصل میں ہونے والے جانی نقصان میں لگ بھگ نصف عام شہری تھے۔
![اقوام متحدہ کے مطابق موصل کے فوجی آپریشن کی وجہ سے ایک لاکھ 48 ہزار سے زائد عراقی بے گھر ہوئے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/d9e5ed3b-08ba-4747-b070-477b688478ea_w1024_q10_s.jpg)
3
اقوام متحدہ کے مطابق موصل کے فوجی آپریشن کی وجہ سے ایک لاکھ 48 ہزار سے زائد عراقی بے گھر ہوئے ہیں۔
![داعش سے اس کے زیر قبضہ علاقے واپس لینے کے لیے فوجی کارروائیوں کو ایک سو دن سے زیادہ ہو چکے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/7a0aa670-7bac-480d-907d-b2821513f474_w1024_q10_s.jpg)
4
داعش سے اس کے زیر قبضہ علاقے واپس لینے کے لیے فوجی کارروائیوں کو ایک سو دن سے زیادہ ہو چکے ہیں۔