رسائی کے لنکس

ترکی: کوئلے کی کان میں دھماکہ، ایک کارکن ہلاک


ترکی: کوئلے کی کان میں دھماکہ، ایک کارکن ہلاک
ترکی: کوئلے کی کان میں دھماکہ، ایک کارکن ہلاک

ترک عہدے داروں نے کہاہے کہ ملک کے جنوبی حصے میں واقع کوئلے کی ایک کان میں دھماکے کے بعد سے نو کارکن لاپنا ہیں۔

کچھ مقامی خبروں میں کہا گیا ہے کہ جمعرات کو پیش آنے والے اس حادثے میں ایک کارکن ہلاک ہوگیاتھا۔

امدادی ٹیمیں لاپتا کان کنوں کو تلاش کررہے ہیں۔

کولولر کول فیلڈ کے نام سے جانے والی اس کان میں چھ فروری کو بھی حادثہ پیش آیاتھا جس میں کم ازکم ایک کان کن ہلاک ہوگیا تھا۔

XS
SM
MD
LG