یوکرین سے لوٹنے والے پاکستانی طالب علم: 'ایک لمحے تو ہم نے کلمہ پڑھ لیا تھا'
روس کے حملے کے بعد سینکڑوں پاکستانی طلبہ یوکرین میں پھنس گئے تھے۔ پاکستانی سفارت خانے کا کہنا تھا کہ ہم ان طلبہ سے رابطے میں ہیں جب کہ طلبہ کا مؤقف تھا کہ وطن واپسی کے لیے ان کی کسی بھی طرح کی مدد نہیں کی گئی۔ انہی طلبہ میں سے ایک حمزہ بھی تھے جو مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے پولینڈ کی سرحد پر پہنچے اور پھر وہاں سے اپنے ذاتی خرچ پر واپس پاکستان آئے۔ پاکستانی طالب علم نے یہ سفر کیسے طے کیا اور کیا کچھ دیکھا؟ تفصیلات سدرہ ڈار اور عمر فاروق کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 16, 2024
کرکٹ کی دنیا کا پہلا مکمل عارضی اسٹیڈیم
-
مئی 16, 2024
پیٹرول کی قیمت میں کمی سے عوام کو کتنا فائدہ ہوا؟