رسائی کے لنکس

'امریکہ پاكستان میں كسی غیر آئینی اقدام كی حمایت نہیں كرے گا'

'وی او اے' کے ساتھ گفتگو میں امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نے کہا كہ امریكہ پاكستان میں جمہوریت كے تسلسل كی حمایت جاری ركھے گا

امریكی صدر براک اوباما نے بدھ كو اقوامِ متحدہ كی جنرل اسمبلی سے خطاب میں مشرقِ وسطی كے ممالك پر زور دیا كہ وہ دہشت گردی كے خاتمے كے لیے عوام خاص طور پر نوجوانوں كی محرومیوں اور فرقہ وارانہ تعصب كے خاتمے كے لیے كام كریں۔

جنرل اسمبلی سے امریکی صدر کے خطاب کے بعد 'وائس آف امریکہ' کے نمائندے محمد عاطف نے امریكی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ كے ترجمان ونے چاولہ سے صدر اوباما كی تقریر اور پاك امریكہ تعلقات پر بات كی۔

'وی او اے' کے ساتھ گفتگو میں ونے چاولہ کا کہنا تھا كہ امریكہ پاكستان میں جمہوریت كے تسلسل كی حمایت جاری ركھے گا اور كسی غیر آئینی اقدام كو تسلیم نہیں كرے گا۔

امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نے مزید کیا كہا، سنتے ہیں محمد عاطف كے ساتھ ان كی بات چیت۔

امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان ونے چاولہ سے خصوصی بات چیت
please wait

No media source currently available

0:00 0:06:58 0:00

  • 16x9 Image

    محمد عاطف

    محمد عاطف وائس آف امریکہ اردو سروس کے ویب اور سوشل میڈیا منیجنگ ایڈیٹر ہیں۔ انہیں فیس بک اور ٹویٹر پر فالو کریں۔ 

This item is part of
XS
SM
MD
LG