رسائی کے لنکس

گولڈن گلوب ایوارڈ کی رنگا رنگ تقریب

ممتاز فلمی ایوارڈ گولڈن گلوب کی 71 ویں سالانہ تقریب لاس اینجیلس میں ہوئی، جس میں فلم اور ڈارمہ کی دنیا سے وابستہ نامور شخصیات نے شرکت کی۔ سٹیو میک کوئنز کی فلم ’12 ایئرز اے سلیو‘ کو بہترین فلم کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ جب کہ کامیڈی اور میوزیکل رومانس کے شعبے میں فلم ’امریکن ہسل‘ کو تین انعامات ملے، اس فلمی کی اداکارہ ایمی ایڈمز کو بہترین اداکارہ جب کہ جینفر لارنس کو بہترین معاون اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔
مزید

فلم اور ٹیلی وژن کے مختلف شعبوں کے لیے 71ویں گولڈن گلوب ایوارڈ کی تقریب لاس اینجلس میں ہوئی۔
1

سٹیو میک کوئنز کی فلم ’12 ایئرز اے سلیو‘ کو بہترین فلم کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
2

معروف اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو کو اس تقریب میں ’دا وولف آف وال سٹریٹ‘ کے لیے ’میوزیکل اور کامیڈی‘ زمرے میں بہترین اداکار کے ایوارڈ سے نوازا گيا۔
3

کامیڈی اور میوزیکل رومانس کے شعبے میں فلم ’امریکن ہسل‘ کو تین ایوارڈ ملے۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG