دنیائے فلم کے معتبر ترین ایوارڈ "آسکر" کی تقریب امریکی شہر لاس اینجلس میں اتوار کی شام دیر گئے ہوئی جس میں سال کی بہترین فلم کا اعزاز "مون لائیٹ" نے حاصل کیا جب کہ کیسی افلیک کو فلم "مانچسٹر بائی دا سی" میں ان کی اداکاری پر بہترین اداکار اور ایما واٹسن کو فلم "لا لا لینڈ" میں ان کی کارکردگی پر بہترین اداکارہ کے آسکر سے نوازا گیا۔
آسکر ايوارڈز کی رنگا رنگ تقریب
![ایما سٹون نے فلم لا لا لینڈ میں اچھی کارکردگی پر بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کیا۔ ](https://gdb.voanews.com/0939c8f2-43f2-4a6e-a118-5e2ab492a3f1_w1024_q10_s.jpg)
1
ایما سٹون نے فلم لا لا لینڈ میں اچھی کارکردگی پر بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کیا۔
![سال کی بہترین فلم کا اعزاز مون لائیٹ نے حاصل کیا۔](https://gdb.voanews.com/f6e77ac1-5412-4f69-88bf-96d435eddc36_w1024_q10_s.jpg)
2
سال کی بہترین فلم کا اعزاز مون لائیٹ نے حاصل کیا۔
![بہترین معاون اداکارہ کا ایوارڈ مہرشالا علی نے اپنے نام کیا۔](https://gdb.voanews.com/712fd273-6ea7-480a-a1ca-6dc0bbd7390e_w1024_q10_s.jpg)
3
بہترین معاون اداکارہ کا ایوارڈ مہرشالا علی نے اپنے نام کیا۔
![کیسی افلیک کو فلم "مانچسٹر بائی دا سی" میں ان کی اداکاری پر بہترین اداکار ایوارڈ سے نوازا گیا۔](https://gdb.voanews.com/0e378d8c-9bee-4bce-bc04-e41c39a97216_w1024_q10_s.jpg)
4
کیسی افلیک کو فلم "مانچسٹر بائی دا سی" میں ان کی اداکاری پر بہترین اداکار ایوارڈ سے نوازا گیا۔