امریکہ پر گیارہ ستمبر کے دہشت گرد حملوں کو پندرہ سال مکمل ہوگئے۔ اس روز القاعدہ کے دہشت گردوں نے چار ہوائی جہازوں کو اغوا کرکے دو کو نیو یارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی عمارت سے ٹکرایا جبکہ ایک واشنگٹن میں پینٹاگون اور ایک جہاز پینسلوینیا کے قریب گر کر تباہ ہوگیا تھا۔
گیارہ ستمبر کے حملوں کی پندرہویں برسی
5
ایک عورت نائن الیون میں انتقال کرجانے والے اپنے عزیز کی تصویر تھامے ہوئے ہے
6
ایک فائر فائٹر 11 ستمبر کے حملوں میں ہلاک ہونے والوں کے ناموں کی تختی پر ہاتھ پھیرتے ہوئے
7
ایک عورت اپنے پیاروں کی تصویر تھامے ہوئے 11 ستمبر کے حملوں کی یاد میں ہونے والی تقریب میں شریک ہے
8
حملوں کی یاد میں برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کے ہاتھ سے لکھا تعزیتی نوٹ جو پھولوں کے ساتھ لندن کے امریکی سفارت خانے رکھا ہے