کنگ آف پاپ کہلائے جانے والے گلوکار مائیکل جیکسن کی پانچویں برسی کے موقع پر ان کے مداحوں کی ایک بڑی تعداد ان کے مقبرے کے باہر جمع ہوئی۔ کیلیفورنیا میں فورسٹ لان میموریل پارک میں مداحوں کی طرف سے پھول چڑھائے گئے اور شائقین اپنے پسندیدہ گلوکار کے مقبرے کے سامنے تصاویر بنواتے رہے۔
کنگ آف پاپ کی پانچویں برسی
5
مائیکل جیکسن کی برسی کے موقع پر مداح کی آنکھیں پرنم ہیں۔
6
کنگ آف پاپ کہلائے جانے والے گلوکار مائیکل جیکسن کی پانچویں برسی کے موقع پر ان کے مداحوں نے خاموشی بھی اختیار کی۔
7
مائیکل جیکسن کے گائے گانوں نے انہیں کنگ آف پاپ یا پاپ موسیقی کا بادشاہ بنایا۔
8
موسیقی کے سپر سٹار مائیکل جیکسن پچاس برس کی عمر میں انتقل کر گئے تھے۔