کنگ آف پاپ کہلائے جانے والے گلوکار مائیکل جیکسن کی پانچویں برسی کے موقع پر ان کے مداحوں کی ایک بڑی تعداد ان کے مقبرے کے باہر جمع ہوئی۔ کیلیفورنیا میں فورسٹ لان میموریل پارک میں مداحوں کی طرف سے پھول چڑھائے گئے اور شائقین اپنے پسندیدہ گلوکار کے مقبرے کے سامنے تصاویر بنواتے رہے۔
کنگ آف پاپ کی پانچویں برسی

1
کنگ آف پاپ کہلائے جانے والے گلوکار مائیکل جیکسن کی پانچویں برسی کے موقع پر ان کے مداحوں کی ایک بڑی تعداد ان کے مقبرے کے باہر جمع ہوئی۔

2
کیلیفورنیا میں فورسٹ لان میموریل پارک میں مداحوں کی طرف سے پھول چڑھائے گئے۔

3
مائیکل جیکسن پچیس جون 2009ء میں دوا کی زیادہ خوراک کی وجہ سے انتقال کر گئے تھے۔

4
شائقین اپنے پسندیدہ گلوکار مائیکل جیکسن کے مقبرے کے سامنے رقص کر رہے ہیں۔