وائٹ ہاؤس میں ہفتہ کو صحافیوں، سیاستدانوں اور میڈیا کی قابل ذکر شخصیات نے سالانہ اعشائیے میں شرکت کی۔ صدر براک اوباما نے اپنے دور اقتدار کی اس نوعیت کی آخری تقریب کو میڈیا اور سیاست میں اپنے دوستوں اور حریفوں پر طنز و مزاح کے موقع کے طور پر استعمال کیا۔
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں اور میڈیا شخصیات کا اعشائیہ
![صدر براک اوباما نے اپنے دور اقتدار کی اس نوعیت کی آخری تقریب کو میڈیا اور سیاست میں اپنے دوستوں اور حریفوں پر طنز و مزاح کے موقع کے طور پر استعمال کیا۔](https://gdb.voanews.com/21643eb0-4084-443c-b737-218454ec4544_w1024_q10_s.jpg)
1
صدر براک اوباما نے اپنے دور اقتدار کی اس نوعیت کی آخری تقریب کو میڈیا اور سیاست میں اپنے دوستوں اور حریفوں پر طنز و مزاح کے موقع کے طور پر استعمال کیا۔
![صدر اوباما میزبان لیری ولمور کی گفتگو سے محظوظ ہو رہے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/c4b209e4-dded-44bc-9745-e6f127bae295_w1024_q10_s.jpg)
2
صدر اوباما میزبان لیری ولمور کی گفتگو سے محظوظ ہو رہے ہیں۔
![اس تقریب میں قانون ساز ڈیبی واسرمین نے بھی شرکت کی۔](https://gdb.voanews.com/7c447b3d-cc7d-49cd-9cd6-2ebb79dc774c_w1024_q10_s.jpg)
3
اس تقریب میں قانون ساز ڈیبی واسرمین نے بھی شرکت کی۔
![امریکہ کے صدر براک اوباما اپنے خطاب کے بعد ہاتھ ہلا کر شرکا کا شکریہ ادا کر رہے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/fb759fa8-7c18-4fb8-9841-54e75cae77e1_w1024_q10_s.jpg)
4
امریکہ کے صدر براک اوباما اپنے خطاب کے بعد ہاتھ ہلا کر شرکا کا شکریہ ادا کر رہے ہیں۔