وائٹ ہاؤس میں ہفتہ کو صحافیوں، سیاستدانوں اور میڈیا کی قابل ذکر شخصیات نے سالانہ اعشائیے میں شرکت کی۔ صدر براک اوباما نے اپنے دور اقتدار کی اس نوعیت کی آخری تقریب کو میڈیا اور سیاست میں اپنے دوستوں اور حریفوں پر طنز و مزاح کے موقع کے طور پر استعمال کیا۔
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں اور میڈیا شخصیات کا اعشائیہ
5
امریکہ کے وزیر دفاع ایش کارٹر اپنی اہلیہ اسٹیفنی کے ہمراہ اس عشائیہ میں موجود تھے۔
6
مزاحیہ اداکار لیری ولمور نے اس عشائیہ کی میزبانی کے فرائض انجام دیے۔
7
وائٹ ہاؤس میں ہفتہ کو صحافیوں، سیاستدانوں اور میڈیا کی قابل ذکر شخصیات نے سالانہ اعشائیے میں شرکت کی۔
8
A diver explores the wreckage of an American bombardier fighter plane from the Second World War, the Lockheed P-38G Lightning, at 38 meters of depth, off the coast of La Ciotat, southern France.