ٹینس کی عالمی نمبر ایک امریکہ کی کھلاڑی سرینا ولیمز نے بیلاروس سے تعلق رکھنے والی وکٹوریا ازارینکا کو سخت مقابلے کے بعد شکست دے کر یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ نیویارک میں کھیلے جانے والے خواتین کے اس فائنل میچ میں سرینا ولیمز نے بیلاروس کی ازارینکا کو ایک کے مقابلے میں دو سیٹ سے شکست دی۔
سرینا ولیمز نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
5
بیلاروس سے تعلق رکھنے والی وکٹوریا ازارینکا گیند کو کھیلنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
6
سرینا ولیمز کی بہن وینس ولیمز اور ان کی والدہ یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے دوران
7
یو ایس اوپن کی فاتح سرینا ولیمز اور رنر اپ وکٹوریا آزرینکا
8
سرینا ولیمز میچ جیتنے کی خوشی مناتے ہوئے۔