کانگریس کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے سالانہ 'اسٹیٹ آف دی یونین' خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ان کا ملک اپنے قائدانہ کردار اور فوجی طاقت کے ذریعے عراق اور شام میں داعش کی پیش قدمی کامیابی سے روک رہا ہے۔ انھوں نے کانگریس پر زور دیا ہے کہ وہ ان کی حکومت کو مشرقِ وسطیٰ میں سرگرم شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف طاقت کے استعمال کی اجازت دے۔
صدر اوباما کا سالانہ 'اسٹیٹ آف دی یونین' خطاب
![امریکہ کے صدر براک اوباما نے کانگریس پر زور دیا ہے کہ وہ ان کی حکومت کو مشرقِ وسطیٰ میں سرگرم شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف طاقت کے استعمال کی اجازت دے۔](https://gdb.voanews.com/5c12174f-de5e-45ec-9758-f133a11e9fcc_w1024_q10_s.jpg)
1
امریکہ کے صدر براک اوباما نے کانگریس پر زور دیا ہے کہ وہ ان کی حکومت کو مشرقِ وسطیٰ میں سرگرم شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف طاقت کے استعمال کی اجازت دے۔
![امریکہ کی خارجہ پالیسی کا تذکرہ کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ایران پر مزید اقتصادی پابندیاں عائد کرنے سے جوہری تنازع کے حل کے لیے جاری سفارت کاری کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔](https://gdb.voanews.com/ac741151-b6a7-4e1d-be21-82c47cddc634_w1024_q10_s.jpg)
2
امریکہ کی خارجہ پالیسی کا تذکرہ کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ایران پر مزید اقتصادی پابندیاں عائد کرنے سے جوہری تنازع کے حل کے لیے جاری سفارت کاری کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔
![خظاب میں شریک شرکاء صدر اوباما کا تالیوں سے استقبال کر رہے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/f5b80854-4fd8-4bb9-a731-14b7db2d58d3_w1024_q10_s.jpg)
3
خظاب میں شریک شرکاء صدر اوباما کا تالیوں سے استقبال کر رہے ہیں۔
![امریکی صدر اوباما ہاتھ ہلا کر شرکاء کا جواب دے رہے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/322f79ab-2366-4531-9909-aab09885404a_w1024_q10_s.jpg)
4
امریکی صدر اوباما ہاتھ ہلا کر شرکاء کا جواب دے رہے ہیں۔