امریکہ کے صدر براک اوباما نے اپنے ساتویں اور آخری اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں مستقبل کے اُمور اور ملک میں سیاسی تقسیم کو کم کرنے سے متعلق معاملات پر تفصیلی بات چیت کی۔
امریکی صدر اوباما کا اسٹیٹ آف دی یونین خطاب
5
خارجہ پالیسی پر اوباما کا کہنا تھا کہ اولین ترجیح امریکیوں کا تحفظ اور دہشت گردوں کا پیچھا کرنا ہے۔
6
امریکی نائب صدر جو بائیڈن ہاؤس اسپیکر پال ریان کے ساتھ محو گفتگو ہیں۔
7
صدر اوباما نے کہا کہ القاعدہ اور ’داعش‘ ہمارے لوگوں کے لیے براہ راست خطرہ ہیں۔
8
امریکی خاتون اول مشل اوباما اور دیگر شرکاء صدر اوباما کا خطاب بڑی محویت کے ساتھ سن رہے ہیں۔