رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
صدر ٹرمپ کی انتخابی مہم کا آغاز
جون 19, 2019
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020ء میں ہونے والے آئندہ صدارتی انتخاب کے لیے اپنی انتخابی مہم کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔
5
صدر نے دعویٰ کیا کہ جو کام انہوں نے اپنے دورِ صدارت کے پہلے ڈھائی سال کے دوران کیے ہیں وہ امریکہ کی تاریخ میں پہلے کبھی کسی نے نہیں کیے۔
6
جلسہ گاہ میں 20 ہزار افراد کی گنجائش تھی لیکن رش کی وجہ سے ہزاروں لوگوں نے جلسہ گاہ کے باہر رہ کر بارش میں صدر کی تقریر سنی۔
7
منگل کی شب ہونے والے جلسے میں شرکت کے لیے لوگوں نے صبح سے ہی قطاریں لگا لی تھیں۔
8
ڈونلڈ ٹرمپ پہلی بار نومبر 2016ء میں اپنی حریف ہیلری کلنٹن کو شکست دے کر امریکہ کے 45 ویں صدر منتخب ہوئے تھے۔ امریکہ میں صدر کے عہدے کی مدت چار سال ہے اور کوئی شخص زیادہ سے زیادہ دو بار ہی صدر کے عہدے پر فائز ہوسکتا ہے۔
مزید لوڈ کریں
صدر ٹرمپ کی انتخابی مہم کا آغاز
Back to top
XS
SM
MD
LG