رسائی کے لنکس

شام: القاعدہ کے تربیتی کیمپ پر فضائی حملہ، درجنوں ہلاک


اہل کار نے بتایا کہ صوبہٴ ادلب میں حلب کے مغرب میں واقع ایک مقام پر جمعرات کو تربیتی کیمپ کو بوئنگ بی 52 حکمت عملی کے لڑاکا طیاروں نے نشانہ بنایا

شام میں القاعدہ کے ایک فوجی تربیتی کیمپ پر امریکی فضائی حملے میں 100 سے زیادہ شدت پسند ہلاک کیے گئے ہیں۔ یہ بات ایک امریکی دفاعی اہل کار نے جمعے کے روز ’وائس آف امریکہ‘ کو بتائی ہے۔

اہل کار نے بتایا کہ صوبہٴ ادلب میں حلب کے مغرب میں واقع ایک مقام پر جمعرات کو تربیتی کیمپ کو بوئنگ بی 52 حکمت عملی کے لڑاکا طیاروں نے نشانہ بنایا۔

XS
SM
MD
LG