رسائی کے لنکس

آپ کی رائے، مشوروں اور سوالات پر مبنی اردو سروس کا نیا پروگرام


ہم پروگرام ’خط آپ کے‘کا دورانیہ بڑھا رہے ہیں۔۔۔ 24 جون سے ہر اتوار کو پاکستان میں رات ساڑھے نو سے دس، بھارت میں دس سے ساڑھے دس اور واشنگٹن میں دن ساڑھے بارہ بجے سے ایک بجے تک۔۔۔سنئے اپنے خطوں کے جواب اور فیس بک کے پیغامات۔۔۔مدثرہ منظر کے ساتھ۔۔۔۔وائس آف امیریکہ کے پروگراموں کے بارے میں اپنی رائے دیجیے اور شامل ہو جایئے ہمارے LIVE SHOW میں۔۔۔مفت کال کرنے کیلئے ہمارا نمبر ہے۔۔۔0800-777-89۔۔۔۔۔فیس بک پر رابطے کیلئے لاگ کیجئے۔۔facebook.com/listenersletters پر۔۔۔۔۔۔

خط آپ کے۔۔۔LIVE SHOW یہاں آپ کو ملے گا اپنے پسندیدہ پروگرام کے میزبان سے ملاقات کا موقع۔۔۔۔۔سننا نہ بھولئے۔۔۔۔ خط آپ کے۔۔۔LIVE SHOW 24 جون سے ہر اتوار کو پاکستان میں رات ساڑھے نو سے دس، بھارت میں دس سے ساڑھے دس اور واشنگٹن میں دن ساڑھے بارہ بجے سے ایک بجے تک ۔۔۔آپ کے خطوں کے جواب۔۔۔۔ مدثرہ منظر کے ساتھ

XS
SM
MD
LG