رسائی کے لنکس

ع مطابق | ہراسانی پر آواز اٹھانے والی خواتین ہماری ہیرو ہیں، کشمالہ طارق | ساتواں پروگرام 10 جنوری،2022

ع مطابق | ہراسانی پر آواز اٹھانے والی خواتین ہماری ہیرو ہیں، کشمالہ طارق | ساتواں پروگرام 10 جنوری،2022
please wait

No media source currently available

0:00 0:16:20 0:00

بعض لوگ کہتے ہیں کہ خواتین جنسی ہراسانی کے جھوٹے الزام لگاتی ہیں۔ شکایت کرنے والی عورت کے کردار پر انگلیاں اٹھتی ہیں، وہ جھوٹ کیوں بولے گی؟ ہراسانی کے موضوع پر وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسانی کشمالہ طارق کی دو ٹوک گفتگو دیکھیے 'ع مطابق' میں۔ میزبان ندا سمیر اور پروڈیوسر آعیزہ عرفان کے ساتھ۔

XS
SM
MD
LG