رسائی کے لنکس

ویب کامیڈی سیریز کے ذریعے، ’اسلاموفوبیا‘ کا توڑ


نیویارک میں بین الاقوامی فلم اور ٹیلیوژن سے وابستہ ایک معروف ستارا، مزاح کے ذریعے لوگوں کو یہ ترغیب دینے میں مصروف ہے کہ وہ مسلمانوں کے بارے میں اپنی سوچ بدلیں

’عرب امریکنز انسٹی ٹیوٹ‘ جیسی تنظیموں کی جانب سے کرائی گئی عام جائزہ رپورٹوں سے پتا چلتا ہے کہ عرب اور مسلمان برادریوں کے لیے عام امریکی کےذہن میں منفی سوچ بڑھ رہی ہے۔ دوسرے اقلیتی گروہوں کے مقابلے میں، یہ کم پسندیدہ کی سطح سے انتہائی ناپسندیدہ کی سطح تک بتائی جاتی ہے۔

اِس تاثر کا مداوا کرنے کی غرض سے، نیویارک میں بین الاقوامی فلم اور ٹیلیوژن سے وابستہ ایک معروف ستارا، مزاح کے ذریعے لوگوں کو یہ ترغیب دینے میں مصروف ہے کہ وہ مسلمانوں کے بارے میں اپنی سوچ بدلیں۔

وائس آف امریکہ کے برنارڈ شُزمن کی رپورٹ اس ’لِنک‘ میں ملاحظہ فرمائیے:

http://www.voanews.com/media/video/2712871.html

XS
SM
MD
LG