رسائی کے لنکس

ڈُبکے نے ’پولیٹیکو‘ کو بتایا کہ اُنھوں نے 18 مئی کو استعفیٰ پیش کیا تھا، جسے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے منظور کیا، لیکن تب تک عہدے پر رہنے پر رضامندی ظاہر کی تھی جب تک ٹرمپ اپنا بیرون ملک دورہ مکمل نہیں کرلیتے

وائٹ ہاؤس کے مواصلات کے ڈائریکٹر، مائیک ڈُبکے تین ماہ عہدے پر فائز رہنے کے بعد مستعفی ہوگئے ہیں۔

ڈُبکے نے ’پولیٹیکو‘ کو بتایا کہ اُنھوں نے 18 مئی کو استعفیٰ پیش کیا تھا، جسے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے منظور کیا، لیکن تب تک عہدے پر رہنے پر رضامندی ظاہر کی تھی جب تک ٹرمپ اپنا بیرون ملک دورہ مکمل نہیں کرلیتے۔

اس معاملے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG