حیدرآباد میں خواتین کی قوالی؛ ’پوری دنیا میں ہماری آواز گونجے، یہی ہمارا مقصد ہے‘
قوالی میں آپ نے عموماً مرد قوال ہی دیکھے ہوں گے۔ لیکن بھارت کے شہر حیدرآباد میں کچھ خواتین قوالی گاتی ہیں۔ یہ خواتین قوالی کے ذریعے جنسی ہراسانی، گھریلو تشدد، کم عمری میں شادی اور خواتین کو درپیش دیگر مسائل کے خلاف آواز اٹھا رہی ہیں۔ سہیل اختر قاسمی کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ
فورم