رسائی کے لنکس

فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ اور ممالک


فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ اور ممالک
فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ اور ممالک

ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی 32 ٹیموں کو 8 گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ہر گروپ میں چار ٹیمیں ہیں ۔پہلے گروپوں میں میچ کھیلے جائیں گے۔ اس کے بعد کواٹرفائنل، سیمی فائنل اور فائنل ہوں گے اوراس طرح ایک مہینے تک جاری رہنے والے اس ٹورنامنٹ میں 64 میچ کھیلے جائیں گے ۔

گروپ اور ٹیموں کی تفیصل اس طرح ہے۔

گروپ اے

جنوبی افریقہ، میکسیکو،یوراگوئے اور فرانس

گروپ بی

کوریا ری پبلک، ارجنٹائن، نائیجریا اور یونان

گروپ سی

سلووانیا، امریکہ، انگلینڈ اور الجزائر

گروپ ڈی

گھانا، جرمنی، آسٹریلیا اورسربیا

گروپ ای

نیدرلینڈز،ڈنمارک، جاپان اورکیمرون

گروپ ایف

اٹلی، پیراگوئے، نیوزی لینڈ اورسلوواکیا

گروپ جی

برازیل، جمہوریہ کوریا،کوت داوواغ اورپرتگال

گروپ ایچ

سپین، سوٹزرلینڈ،ہنڈوراس اور چلی

XS
SM
MD
LG