پاکستان کے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ ملالہ یوسفزئی کے لیے نوبیل انعام نہ صرف پاکستان میں بسنے والوں کے لیے بلکہ دنیا بھر میں جہاں بھی پاکستانی رہتے ہیں ان سب کے لیے بہت بڑی خوشی ہے۔
ملالہ کے لیے نوبیل انعام پاکستان کے لیے خوش کُن ہے: سابق وزیراعظم