لندن اولمپکس ۔ بارہویں روز کی جھلکیاں

ہینڈ بال کواٹرفائنل کے مقابلے میں آئس لینڈ کو ہرانے کےبعد ہنگری کے کھلاڑی میٹ لیکائی خوشی سے بے قابو

بی ایم ایکس سائیکلنگ کے مقابلے میں نیدرلینڈ کی سائیکلسٹ لورا سمولڈرز

دوسومیٹر وومن ریس کے فائنل میں امریکی اتھلیٹ ایلیسن فلکس فنش لائن عبور کررہی ہیں۔

خواتین کے 48 کلوگرام ریسلنگ  میں تیونس کی ماروئی میزین اور سینگال کی ایسابیلی سمبو(نیلے لباس میں) کے درمیان مقابلہ۔

مردوں کے واٹر پولو کے کوارٹر فائنل مقابلے میں آسٹریلیا کے کوچ اپنے کھلاڑیوں کے ساتھ۔  آسٹریلیا کا مقابلہ سربیا کے ساتھ ہوا۔

Bill Gates, pendiri dan komisaris Microsoft Corporation, pada 1984. Gates akhirnya melepaskan pekerjaannya di perusahaan itu untuk fokus pada kegiatan amal.

سرگرم کارکن شن کا اولمپکس کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ