گھانا کے آنجہانی صدر جان ملز کا آخری سفر

امریکی وزیر خارجہ ہلری کلنٹن اور گھانا کے صدر جان درامانی ماہاما کی ملاقات

آنجہانی صدر جان ملز کا آخری دیدار کے لیے جانے والے سوگوار

گھانا کے صدر جان ماہاما اور ان کی اہلیہ تین روزہ سوگ کے آغاز کے موقع پر

آنجہانی صدر جان ملز کا آخری سفر

سابق صدر جان ملز کے اچانک انتقال کے بعد نائب صدر جان ماہاما صدارت کا حلف اٹھاتے ہوئے

سابق صدر جان ملز کے انتقال کے بعد سوگواروں کا حکمران جماعت کے صدر دفتر کے باہر ہجوم