پاکستان: پودے لگانے کے عالمی ریکارڈ کے مفید نتائج

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں سب سے زیادہ پودے لگانے کے عالمی ریکارڈ کے تحت، سندھ کے شہر ٹھٹھہ کے کیٹی بندر کے مقام پر پانچ لاکھ اکھتر ہزار پودے لگائے گئے تھے۔ ساحلی پٹی کو کیا مفید نتائج حاصل ہو رہے ہیں، بتا رہے ہیں محکمہ سندھ کے فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کے کنزرویٹر ریاض وگن۔ تفصیل اس ویڈیو میں: رپورٹ: آصف بابر