پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے صدر مسعود خان سے بات چیت

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی زیر انتطام کشمیر کے صدر مسعود خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا فوجی حل کوئی آپشن نہیں ہے۔ اور اس کی بجائے ہمیں سفارت کاری پر انحصار کرنا چاہیے۔ اور بھارت کو اس قسم کی مہم جوئی سے باز رکھنے کی کوشش کی جانی چاہیے۔ وائس آف امریکہ کے اسد حسن کے ساتھ مسعود خان کا ایک خصوصی انٹرویو یہاں دیکھئے۔