لاہور میں ہزاروں سال کی تاریخ ہے: ڈائریکٹر جنرل والڈ سٹی اتھارٹی کامران لاشاری

Your browser doesn’t support HTML5

لاہورمیں خصوصی نمائش لاہور بینالے کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ نمائش 29 فروری تک جاری رہے گی۔ اس نمائش کا مقصد لاہور اور پاکستان کی ثقافت وتاریخ کا اجاگر کرنا ہے۔