درد پر قابو پانے کے لیے ڈانس

Your browser doesn’t support HTML5

کینسر کو بھول جائیں۔ یہ بچی سٹیج 4 کینسر میں مبتلا ہے لیکن تکلیف کو بھلانے کے لیے اس نے اسپتال کے بستر پر ڈانس کیا جو سوشل میڈیا پر بہت مقبول ہو گیا ہے۔