امریکا کی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے جمعرات کو پاکستانی صدر آصف علی زرداری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ ہیلری کلنٹن نے بات چیت کے دوران دوطرفہ تعلقات ،خطے کی صورتحال اور پاک بھارت مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔ | |