پاکستان میں عید الاضحیٰ پر سمارٹ لاک ڈاؤن

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں عید الفطر کے بعد کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہ دیکھا گیا۔ اگرچہ صورتحال پہلے کے مقابلے میں بہتر ہے لیکن کیا عید الاضحیٰ کی تیاریوں اور لوگوں کے میل جول سے حالات قابو میں رہیں گے؟ اور کیا کرونا وائرس سے نمٹنے کی حکومتی پالیسی پر عملدآمد کیا جا رہا ہے؟ اس بارے میں دیکھیے وائس آف امریکہ کے ضیا الرحمان سے نیلوفر مغل کی گفتگو