سانحۂ بلدیہ کیس کا فیصلہ، متاثرین کا غم پھر تازہ

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی کی ایک عدالت نے سانحۂ بلدیہ کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے جس سے متاثرین کے زخم ایک بار پھر ہرے ہو گئے ہیں۔ سانحۂ بلدیہ کے متاثرین تحقیقات پر سوالات اٹھاتے رہے ہیں اور اب کیس کے فیصلے پر بھی تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں۔ محمد ثاقب اپنی رپورٹ میں کچھ متاثرین سے ملوا رہے ہیں جن کے پیارے اس سانحے میں مارے گئے تھے۔