دوسروں کے روزگار کا ذریعہ بننے والی باہمت خواتین

Your browser doesn’t support HTML5

ایبٹ آباد میں سوشل میڈیا سے خواتین کو روزگار فراہم کیا جا رہا ہے جبکہ ہنزہ میں ایک ویب سائٹ سے مقامی لوگوں کے گھروں کو سیاحوں کو رہنے کے لیے فراہم کیا جاتا ہے۔