کراچی میں طب کے شعبے سے متعلق آلات کی نمائش

نمائش میں پاکستان کی ایک اور کمپنی کے آلہ سماعت کی مشینری رکھی ہے۔

ایک اسٹال پر آلات جراحی میں استعمال ہونے والی اشیا کے نمونے۔

نمائش میں طب کے شعبے سے وابستہ افراد کے لیے ایک خصوصی پلیٹ فارم ثابت ہوا۔

جدید علاج اور ادویات کی نئی مشینری اور دیگر طبی آلات ایکسپو کا حصہ ہیں۔

ہیلتھ ایکسپو میں 150 سے زائد اسٹال لگائے گئے۔

جدید مشینری کا ایک نمونہ۔

کراچی ہیلتھ ایشیا ایکسپو میں پاکستان سمیت دیگر ممالک کی کمپنیاں شریک ہوئیں۔

نمائش کا مقصد شعبہ طب کے حوالے سے جدید ٹیکنالوجی پیش کرنا ہے۔