بھارت میں ’سنگل یوز پلاسٹک‘ پر پابندی

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت میں 2 اکتوبر سے ’سنگل یوز پلاسٹک‘ پر پابندی عائد کر دی جائے گی جس کے بعد پلاسٹک بیگز، ڈسپوزیبل کپ، چھوٹی بوتلیں اور صرف ایک بار ہی استعمال ہونے والی پلاسٹک کی دیگر اشیا بند ہو جائیں گی۔ بھارتی حکومت کے اس فیصلے پر پلاسٹک انڈسٹری سے وابستہ افراد کو شدید تحفظات ہیں۔