کہانی پاکستانی: اپنے علاقوں کی پہچان، خاص کھانے

Your browser doesn’t support HTML5

لاہور ی ناشتہ ہو، کراچی کی منفرد ڈشز ، میری لینڈ کے مشہور لابسٹر، یا دنیا کی تیز ترین مرچ کی امریکی چٹنیاں ،یہ سب ہیں اپنے علاقوں کی شناخت اور اس شو کی کہانیاں ۔