کراچی:سارک ممالک کا فیشن شو

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے اہم شہر کراچی میں گزشتہ ہفتے دو روزہ 'سیف، یعنی ساوتھ ایشین فیشن ایگزیبیشن کا انعقاد کیا گیا، جسمیں بھارت، بنگلہ دیش کے فیشن ڈیزائنرز سمیت پاکستان کے فیشن ڈیزائنرز نے اپنے تخلیق کردہ ملبوسات کی نمائش کی۔۔ آصف بابر۔