کراچی میں کوئٹہ دھماکے کے خلاف احتجاج

کراچی میں کوئٹہ دھماکے کی سخت مذمت

People walk by trees covered with ice from the mist of the falls in Niagara Falls, Ontario, Canada.

مظاہرے کے شرکا نے کوئٹہ دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار یکجتی کیا

کوئٹہ میں پیر کے روز ہونے والے بم دھماکے میں پچاس سے زائد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے

احتجاجی مظاہرین کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعے کے خلاف مذمتی بینرز اٹھائے ہوئے