خلیلہ کماچو علی کی سپرمشاق طیارے میں پرواز

Your browser doesn’t support HTML5

معروف عالمی باکسر محمد علی مرحوم کی اہلیہ خلیلہ کماچو علی نے پاکستانی فضائیہ کے پرائمری فلائنگ ٹریننگ ونگ کے سُپر مشاق جہاز میں بیٹھ کر ایک تربیتی مشن میں حصہ لیا۔