ثقافتی پروگرامات ہونا ضروری ہیں: امین گل جی

Your browser doesn’t support HTML5

لاہور میں خصوصی نمائش لاہور بینالے کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز ہو گیا ہے۔ نمائش 29 فروری تک جاری رہے گی۔ اس نمائش کا مقصد لاہور اور پاکستان کی ثقافت و تاریخ کا اجاگر کرنا ہے۔