ملالہ کی پاکستان آمد، وزیرِ اعظم سے ملاقات

Your browser doesn’t support HTML5

بدھ کی شب وطن واپسی کے بعد ملالہ یوسفزئی نے جمعرات کی صبح اپنے والد اور خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بعض حکومتی وزرا اور حکمران جماعت کی خواتین رہنما بھی شریک تھیں۔