آرمی ایکٹ میں ترمیم پر ممبرانِ قومی اسمبلی کیا کہتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی افواج سے متعلق سروسز ایکٹ میں ترامیم کے بلوں کی پارلیمانی کمیٹی نے منظوری دے دی ہے۔ آرمی ایکٹ میں ترامیم کے معاملے پر جہاں کئی ممبران قومی اسمبلی مطمئن نظر آئے، وہیں کچھ نے اپنے تحفظات کا بھی اظہار کیا ہے۔