پاکستان کے عام انتخابات اور خواتین ووٹرز

پاکستان میں، ایک اندازے کے مطابق ایک کروڑ سے زیادہ ایسی خواتین ہیں جو ووٹرز کی حیثیت رجسٹرڈ نہیں ہیں ۔

پاکستان الیکشن کمشن نے ایسی خواتین کے ناموں کے اندراج کے لیے ایک خصوصي مہم شروع کر دی ہے ۔

پاکستان میں ایک غیر سرکاری تنظیم فری اینڈ فیئر الیکشن کے عہدے دارسرور باری کا کہنا کہ ان کا خیال ہے کہ اگر الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہوئے تو کم از کم پچاس فیصد ایسی خواتین، جن کا اس وقت الیکشن کمشن کے پاس اندراج نہیں ہے، وہ ووٹرز کی حیثیت سے رجسٹرڈ ہوجائیں گی۔

وائس آف امریکہ کے پروگرام جہاں رنگ انہوں نے پروگرام کے میزبان قمر عباس جعفری کو مزید بتایا۔۔۔۔

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے مجوزہ انتخابات اور خواتین کے ووٹ