آزادی کپ پاکستان کے لیے بہت اہم: مکی آرتھر

Your browser doesn’t support HTML5

ورلڈ الیون کا پاکستان آنا بہت خوش آئند ہے اور آزادی کپ کے یہ تین میچز ہمارے لیے بہت اہم ہیں۔ ورلڈ الیون سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں مدد ملے گی۔ ہم ان تین میچوں میں نئے لڑکوں کو سامنے لا رہے ہیں جس سے نئے ٹیلنٹ کو بہت خود اعتمادی ملے گی۔