افغان اسمبلی کے اسپیکر رواں ماہ پاکستان آئیں گے: افغان سفیر

Your browser doesn’t support HTML5

افغان سفیر نے جمعے کو وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ پہلے کے مقابلے میں دونوں ملکوں کے درمیان ماحول بہتر ہے اور حال ہی میں افغانستان کے اعلیٰ سطحی عسکری وفد نے پاکستان کا دورہ کیا۔