پولیو وائرس کے خلاف پاک افغان تعاون پر زور

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی وزیر مملکت برائے ’نیشنل ہیلتھ سروسز‘ سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ اُنھوں نے افغان وزیر صحت سے ملاقات میں پولیو وائرس کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششوں کو تیز کرنے پر بات کی ہے کیوں کہ یہ اس وائرس سے نجات کے لیے دونوں ممالک میں تعاون اہم ہے۔