وزیرِ اعظم پاکستان کے دورۂ افغانستان کا اعلان

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے دفترِ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر جمعے کو کابل کا دورہ کریں گے۔